ستمبر 2023 سے HPV ویکسینیشن کے لیے آسان فہم گائیڈ۔
https://www.gov.uk/government/publications/hpv-vaccine-vaccination-guide-leaflet/easy-read-guide-to-the-hpv-vaccination-from-september-2023#having-the-hpv-vaccine
یہ گائیڈ آپ کو اس بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے کہ انسانی پیپیلوما وائرس کی ویکسین، جسے HPV بھی کہا جاتا ہے، لوگوں کو کینسر سے بچانے میں کس طرح مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔