والدین/نگہداشت کنندگان اور پیشہ ور افراد نوعمر بچوں کو HPV کے خلاف ویکسین لگوانے کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔
یہ ویڈیو والدین/نگہداشت کنندگان کو HPV ویکسین کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرتی ہے۔
اس میں درج ذیل نکات شامل ہیں:
ویکسین لگوانے کا طریقہ
HPV کیسے آگے منتقل ہوتا ہے
اپنے نوعمر بچے سے ویکسین کے بارے میں کیسے بات کریں