رازداری کی پالیسی
یہ پالیسی وضاحت کرتی ہے کہ HPV informہماری ویب سائٹ استعمال کرتے وقت آپ کی فراہم کردہ معلومات کو کس طرح استعمال اور محفوظ کرتا ہے۔
آپ کی معلومات
کچھ معلومات جو ہم آپ کے بارے میں جمع کرتے ہیں، وہ خودکار طور پر اس وقت موصول ہوتی ہیں جب آپ اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہیں۔ یہ معلومات اس انداز میں محفوظ کی جائیں گی کہ اس سے انفرادی صارفین کی شناخت ممکن نہ ہو۔ ان معلومات میں شامل ہیں:
- آپ کا IP ایڈریس
- آپ کی ڈیوائس کی تفصیلات
- آپ کے براؤزر کی تفصیلات
دیگر معلومات صرف اسی وقت جمع کی جائیں گی جب آپ انہیں رضاکارانہ طور پر ہمارے، ہم سے رابطہ کریں کے صفحے پر سوال کی صورت میں فراہم کریں گے۔ ان معلومات میں شامل ہیں:
- آپ کا نام
- آپ کا ای میل ایڈریس
آپ کی معلومات اتنی مدت تک محفوظ رکھی جائیں گی جتنی اس مقصد کے لیے ضروری ہو جس کے تحت انہیں جمع کیا گیا تھا۔
کوکیز
یہ ویب سائٹ کوکیز اس لیے استعمال کرتی ہے تاکہ آپ کی ڈیوائس کی شناخت کر سکے اور یہ ٹریک کر سکے کہ لوگ ویب سائٹ کے ساتھ کس طرح تعامل کرتے ہیں۔ یہ معلومات جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن (GDPR) اور UK کے ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ 2018 کے مطابق محفوظ کی جاتی ہیں اور ان پر عمل کاری کی جاتی ہے۔ جمع کردہ تمام معلومات گمنام ہوتی ہیں اور ہم انہیں کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال نہیں کرتے۔
ہم سے رابطہ کریں
اگر آپ ہمارے پاس موجود ڈیٹا کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں، نیز کس کو ان تک رسائی حاصل ہے یا یہ کس طرح استعمال کی جاتی ہیں، تو براہ کرم رابطہ کریں۔
ہم وقتاً فوقتاً رازداری کی اس پالیسی میں ترمیم کریں گے تاکہ یہ تازہ ترین رہے اور قانونی تقاضوں میں ہونے والی تبدیلیوں کی عکاسی کرے۔